یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے؟
جیسے سال کے بارہ مہینوں میں سے چار مہینے، محرم ، رجب، ذی العقدہ ، ذی الحجہ بڑے احترام و عظمت والے مہینے ہیں ایسے یوم عرفہ کا روزہ اور یوم عرفہ کا دن بھی بہت فضیلت والا ہے۔
9 ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں۔ غیر حاجی حضرات کے لئے اس دن روزے…