براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry heart touching

ملیں گے کیسے ترے یار اب تجھے سارے | اداس اردو شاعری

ملیں گے کیسے ترے یار اب تجھے سارے تفکرات کی دنیا میں گم ہوئے سارے لکھا ہوا ہے ترا نام خانۂِ دل میں بجھے نہیں ہیں تری یاد کے دیے سارے یہ رنج صحرا نوردی نے تو نہیں بخشے عطائے یار سمجھ لو یہ آبلے سارے۔ اُتار پھینکو غلامی کی ساری…

دل شادماں ہے میرا اسی اشتیاق سے |خوبصورت اردو شاعری

دل شادماں ہے میرا اسی اشتیاق سے خوشبوئیں آ رہی ہیں خیالِ عراق سے ہم سے تو عہد طفلی بھی نالاں ہے دوستو کچھ لغزشیں بھی ہو نہ سکیں اتفاق سے مدہوشِ کائنات ہوئے ہیں مگر حبیب ہم نے ہنسی کشید کی عہدِ فراق سے کم ظرف روشنی کی عداوت…

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی | بیوی کے نام شاعری

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی وہ جن کو تعبیر مل نہ پائی ابھی تو کتنے ہیں خواب باقی جو کھل کے بھی مسکرا سکے ناں ابھی ہیں کتنے گلاب باقی ابھی ہیں کتنے سوال قائم ابھی ہیں کتنے جواب باقی ابھی تو بہنوں کے سر کے…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…