میری ماں مجھ کو ہر لمحہ ستاتی ہیں تیری یادیں صبح ہو شام ہو مجھ کو رولاتی ہیں تیری یادیں بہت بے چین کرتا ہے مجھے شب بھر غمِ فرقت
urdu poetry about parents
جسکی آغوشِ محبت اک جہاں ہے ماں سے عالی روپ دنیا میں کہاں ہے خوں مجھے دے کر جگر کا اس نے پالا میری ماں کا پیار تھاسب سے نرالا
والدین کی عظمت ، پر قلم اٹھایا ہے کیسا پیارا رشتہ یہ ، رب نے اک بنایا ہے رب کے حکم سے میرا یہ وجود ان سے ہے میرے جسم