شان والے مصطفیٰ کا یار پہلا بوبکر مصطفیٰ کا دوستو غمخوار پہلا بوبکر سب سے پہلے حضرت صدیق نے کلمہ پڑھا کملی والے کی نبوت کا صدا نغمہ پڑھا
urdu poe
وہ سحر مبارک ہے ، جو ہوئی مدینے میں مستقل ہی رہ جاؤں ، میں یونہی مدینے میں ہے یہی تمنا بسں ، کہ رہوں مدینہ میں قبر بھی بنے