ڈاکٹر محمد اظہر خالد اللہ کے گھر پہ جیسے ہی پہلی نظر گئی | حج و عمرہ پر اشعار |hajj poetry in urdu Saleem Ullah مئی 8, 2024 0 اللہ کے گھر پہ جیسے ہی پہلی نظر گئی کعبے کے جلووں سے یہ مری آنکھ بھر گئی مبہوت ہو گیا تھا میں کعبے کو دیکھ کر سوچی تھی جو دعا وہ نجانے کدھر گئی