براؤزنگ ٹیگ

text urdu poetry

میرے نبی کی آنکھوں کی راحت نماز ہے | نماز پر اشعار

میرے نبی کی آنکھوں کی راحت نماز ہے کوثر ہے، دل کا چین ہے جنت نماز ہے حی علی الصلاۃ کی ندا ہے فضاؤں میں خالق کی اک پکار ہے، دعوت نماز ہے پہلا سوال حشر میں ہو گا نماز کا پہلا حساب، پہلی ہی اجرت نماز ہے ملتی ہے جس سے روح کو فرحت،…

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو شب کی…

خدائے امن و آشتی! نئی رتوں میں میری بستیوں پہ بھیج۔۔۔ نئے سال کی ابتدا پر شاعری

خدائے امن و آشتی ! نئی رتوں میں میری بستیوں پہ بھیج روشنی کے پارچے جو محوِ اضطراب ہے وہ اب سکوں کا سانس لے یہ بھوک پیاس ختم کر، اتار سکھ کے ذائقے انڈیل خوشگواریاں ، اجال رنگ ملگجے ! جو سرخ چہرے غم کی لو سے بجھ گئے اتار ان پہ تازگی،…

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں | دسمبر کے مہینے کے حوالے سے اردو شاعری

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں آیا ترا خیال، دسمبر کی رات میں بے چینیاں ، وبالِ فسوں، تلخیِ خیال کیا کیا نہیں کمال،دسمبر کی رات میں جلتے ہوئے چراغ پہ پانی نہ ڈال دوست مت کاٹ میری کال، دسمبر کی رات میں یہ غم جلا رہا ہے، مرے پاس…

بھلا چکا ہوں جسے اُس کو سوچتا کیوں ہے | اردو غزل

بھلا چکا ہوں جسے اُس کو سوچتا کیوں ہے مِرے حریف سے اِس دل کا رابطہ کیوں ہے سوال جب بھی اُٹھاتے ہیں اپنی اجرت کا امیرِ شہر غریبوں پہ چیختا کیوں ہے یہ کون قیس کی صورت اتر گیا ہے یہاں جنوں کے شہر میں روشن یہ مقبرہ کیوں ہے بشر تو…

دھوکے کا گھر ہے مچھر کا پر ہے دنیا تو یارو اک رہگزر ہے| دنیا کی بے ثباتی پر اشعار

دھوکے کا گھر ہے مچھر کا پر ہے دنیا تو یارو اک رہ گزر ہے اس سے کبھی تم دل مت لگانا کچھ ہی دنوں کا تیرا یہ گھر ہے تیاری کر لو سامان باندھو درپیش تجھ کو لمبا سفر ہے اس کی محبت دل میں نہ لانا ہے زہر قاتل پکی خبر ہے انجام اس کا…

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے | طویل اردو غزل

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے تمام عمر جو چہرے یہاں چھپاتے رہے یہ بات لکھ کے کسی ڈائری میں رکھ لیں آپ ہمیں وہ لوگ بھی روئیں گے جو رلاتے رہے عجیب قسم کی عادات غم ذدوں میں تھیں خموش رہ کے فسانے کئی سناتے رہے نظر بھی آئیں تو ہو…

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے | خوبصورت اردو غزلیہ شاعری

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے مجھے پسند نہیں آیا کچھ سواۓ ترے تو خود برس نہ سکے تو کسی کو تھل کر دے اے آسمان! زمیں بوجھ کیوں اٹھاۓ ترے؟ جہاں ہو شہد وہاں مکھیاں تو آتی ہیں تُو میٹھا بولے تو وہ پاس کیوں نہ آۓ ترے سنا ہے وقت ترے…

دشتِ فرقت میں گر چلو گے الگ۔۔۔ شعر ایسے ہی کچھ کہو گے الگ

دشتِ فرقت میں گر چلو گے الگ شعر ایسے ہی کچھ کہو گے الگ شدتِ عشق سے یہ لگتا ہے جب کبھی تم مرے، مرو گے الگ بات اک خاص کرنی ہے تم سے شرط یہ ہے کہ تم ملو گے الگ ایک بار اُس کو چھو کے دیکھو تو ساری دنیا سے تم لگو گے الگ ایک عشرہ…