براؤزنگ ٹیگ

text urdu poetry

زندگی ہے مسکرائی عید آئی | عید شاعری |eid poetry in urdu

زندگی ہے مسکرائی عید آئی خوشیوں کی رونق ہے بھائی عید آئی ماہ رمضان کے وہ روزے خوب گزرے جھوٹ غیبت اور خیانت سے بچے تھے خالی پیٹ اور خشک ہونٹوں سے جئیے تھے اب تو ہے برسات چھائی عید آئی ماہ رمضان کی وہ عادت نہ بھلائیں دل…

طویل مدت گزار دی ہے فراق کا کب زوال ہوگا

طویل مدت گزار دی ہے فراق کا کب زوال ہوگا یہ ہجر کے دن کٹیں گے  اور کب محبتوں کا وصال ہوگا ہر ایک کوچہ لہو سے تر ہے کوئی نہیں جو حساب مانگے بس اک قیامت کا ہے بھروسہ کہ قاتلوں سے سوال ہوگا بتاؤ کیوں کر جلائے…

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں ویران ہوئی ان آنکھوں میں کچھ خواب سہانے ہوتے ہیں یہ طور طریقے دنیا کے سب ہی کو نبھانے ہوتے ہیں کچھ زخم دکھانےپڑتے ہیں کچھ زخم چھپانے ہوتے ہیں خاموش رہیں تو باتیں…

محبت دل کا رشتہ ہے

محبت دل کا رشتہ ہے یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے کوئی صورت نہ دکھتی ہو فقط اک موت…

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر اک آرزو ہر خوشی بیٹیاں ہیں آنگن کی وہ روشنی بیٹیاں نہ بھولیں کسی کو کبھی بیٹیاں وہ معصوم سی خواہشوں کا بیاں وہ مسکان وہ قہقہوں کا جہاں وہ آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ماں باپ کی وہ راحت و رحمت کی…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…