براؤزنگ ٹیگ

text urdu poetry

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے| شادی پر اشعار

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے عجب ترجیح رشتوں پر، عجب ہر سو تماشا ہے عجب ہے رنگ اور دولت کے بل پہ رشتوں کی بارش نہ سیرت کو کوئی دیکھے نہ ایماں کی کوئی خواہش ترازو پر ہے بھاری جو وہ اک دولت کا سکہ ہے کوئی دستک…

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے اک دن ہے تجھ کو مرنا مشکل ترا سفر ہے دنیا کی الفتوں میں کیوں کر گِرا ہوا ہے آ چل خدا کی جانب بہتر اسی کا در ہے آتی ہیں قبر سے بھی ہردم یہی سداٸیں غافل رہو نہ مجھ سے،یہ تیری رہ گزر ہے ہے مال و زر…

بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل پہ بوجھ ہوتے ہیں

بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل پہ بوجھ ہوتے ہیں زباں پر آ بھی جائیں تو زباں کچھ کہہ نہیں پاتی اگرچہ ہم سبھی محسوس کرتے ہیں زمانے کے ستم سارے حشم سارے مگر پھر بھی زباں خاموش رہتی ہے کسی احسان کے بدلے فقط ہم مسکراتے ہیں کسی کے جبر کے آگے فقط…

کل رات خواب دیکھا گھربار کھو رہا تھا | قبر پر اشعار | urdu poetry death

کل رات خواب دیکھا گھربار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہورہا تھا ویران سا پڑا تھا ویران سے مکاں میں پُرہول سا سماں تھا اُس وقت اُس جہاں میں سنسان سی جگہ تھی، کیا فاٸدہ فغاں میں؟ خلوت نشین تھا میں خلوت میں رو رہا تھا…

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے ابھی تو ساقی ذرا ہے سنبھلا ابھی نوازش کی ابتداء ہے یقیں کسی پہ بھی آج کرنا محال دنیا میں ہوگیا ہے وفا پہ جس کی تھا ناز مجھ کو اسی سے یورش کی ابتداء ہے بجھی ہوئی تھی نہ جانے کب سے یہ…

وہ جنت کے مسافر ہیں | علامہ احسان الہی ظہیر صاحب

وہ جنت کے مسافر ہیں محبت کا سمندر تھے وہ اک انساں عمل اور علم کا مربوط پیکر تھے سکھایا جو انہوں نے پہلے خود کر کے دکھایا ہے ضیائےِ رحمتہ اللعالمیں سے وہ منور تھے سبھی یہ منبر و محراب ان کی آس رکھتے ہیں جو قال اللہ اور قال رسول اللہ…

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ـ بلاول بھٹو زرداری

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں نجانے ہو گیا ہوں اس قدر ڈرپوک میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں سبھی…