براؤزنگ ٹیگ

text urdu poetry

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں | ماں پر اشعار |mother poetry in urdu text

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں میں تیرے نام اپنے لٙیْلُ و نٙہار کردوں قدموں کی خاک تیرے پھر بھی نہ بن سکوں گا چاہے میں اپنی ہستی گرد و غبار کردوں تجھ کو ہر اک خوشی دوں ، رکھوں بچا کے غم سے قربان تُجھ پہ اپنے باغ و بہار کردوں…

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے | دل اور ایمان پر لکھی گئی شاعری

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے جب راز سے پردہ اٹھتا ہے تب ذات خدا کی ملتی ہے اور ذات خدا جب مل جاۓ تو ہر شے سے بڑھ جاتی ہے جب ہر شے سے بڑھ جاتی ہے تب بات وہیں بن جاتی ہے اور بات وہاں جب بن جاۓ تو ہر چاہت مر جاتی ہے…

تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں | خوبصورت اردو نعت شریف |naat lyrics in urdu

تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں دلنشیں ، بہتریں ، باوقار آپ  ہیں کتنے دلکش ، حسیں ، مہ جبیں ، نازنیں ہاں ! خدا کی قسم ، شاندار آپ ہیں کھا کے پتھر دعائیں ہی !!!! دیتے رہے فکرِ اُمت میں یوں بےقرار آپ ہیں خُلد میں آپ کا قُرب !!!!…

قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں | خود انحصاری پر لکھی گئی پر عزم شاعری

قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں سسکتی انسانیت کے درد اور غم کو اک دن مٹاؤں گا میں نہ بھیک مانگوں گا میں کسی سے، نہ دن گزاروں گا بے بسی سے خود اپنے ہاتھوں کما کے کھاؤں گا اور سب کو کھلاؤں گا میں نہیں رکھوں گا…

اے مولا درد سارے چھین کر خوشیاں عطا کر دے | دعائیہ اشعار | dua poetry urdu

اے مولا درد سارے چھین کر خوشیاں عطا کر دے میرے بے چین اس دل کو سکوں سے آشنا کر دے کرم کی بارشیں برسا میری روح کے بیاباں پر کہ دھل جائے گناہ کی دھند، روشن ہو ہر اک منظر نظر آئے تیری قدرت مجھے ہر چیز کے اندر میرے دل کے نہاں خانوں میں…