حفظ کر کے آج دل میں پیارے اس قرآن کو تو نے آخر کر لیا خوش اپنے رب رحمان کو خیر و برکت اور نیکی خوب تم نے پائی ہے					
                                quran poetry in urdu
						تم پر یہ بالیقین ہے احسان کر دیا رب نے تمہیں بھی حافظ قران کر دیا خوش قسمتی ہے تیری خدا نے عطا یہ کی محفوظ تیرے سینے میں فرقان					
                                
						قران پاک ہمیں روشنی دکھاتا ہے قران پاک ہمیں بندگی سکھاتا ہے   قران پاک دلوں میں شفا کی صورت ہے قران پاک ہمیں کفر سے بچاتاہے   قران پاک					
                                
						قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے تطہیر ہو ہر دل کی قرآں کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں					
                                




