وہ علم و عرفان سے منور وہ تقوی و عجز کا سمندر وہ رب کی جنت کے خود مسافر مگر بھٹکتے ہوؤں کے رہبر علم کی پاکیزگی سے روشن عمل
mufti mubashir ahmad rabbani
مبشر احمد ربانی صاحب ساری زندگی سیکھتے اور سکھاتے رہے. دین کی محبت دل میں لیکر نجانے کتنے دلوں میں دین کی محبت پیدا کرنے کی جدوجہد کرتے رہے