اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے کوئی موقع ہو کبھی دل نہ دکھایا جائے کتنا پیارا ھے یہ رشتہ کہ نشانی رب کی سورۃ الروم کی آیت میں
love urdu poetry for wife
میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی وہ جن کو تعبیر مل نہ پائی ابھی تو کتنے ہیں خواب باقی جو کھل کے بھی مسکرا سکے ناں