براؤزنگ ٹیگ

amazing urdu poetry

اک دن کا ہم سفر بھی وہ کتنا عجیب تھا | مزمل اقبال ہاشمی صاحب کے قلم سے

اک دن کا ہم سفر بھی وہ کتنا عجیب تھا میرا اور اس کا ربط بھی کتنا غریب تھا اک بار مل کے مجھ سے وہ یہ کہہ کے چل دیا شاید کہ یہ جدائی ہی اپنا نصیب تھا دو انتہائیں چلتیں رہیں ساتھ ساتھ اور کہتے رہے یہ لوگ وہ میرے قریب تھا سوچا تو…

تمنا ہے سرِ دنیا بس اک یہ کام کر جاؤں |ولولہ انگیز شاعری | motivational urdu poetry

تمنا ہے سرِ دنیا بس اک یہ کام کر جاؤں پیامِ سیدِ ابرار  کو میں عام کر جاؤں نجاست شرک و بدعت کی جہاں بھر سے میں دھو ڈالوں کہ میں توحید کے اس نور کا اِتمام کر جاؤں جہالت کے اندھیروں کو اجالوں شمع دل سے چراغِ علم سے روشن میں ہر اک گام…

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے | چراغوں پر اشعار |Urdu Ghaza Lyrics

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے سہمے چراغ وقت سے پہلے ہی بجھ گئے کل شب مرا جُھکاؤ چراغوں کی سمت تھا فورا انہیں جلا لیا جیسے ہی بجھ گئے اتنے بڑے جہان میں کتنے چراغ تھے آندھی چلی تو صرف ہمارے ہی بجھ گئے روشن کئی چراغ تھے شب کے…

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا | نعت شریف اردو | Naat poetry 2 lines

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب آیا کتنے ہی پیارے جس کے اخلاق ہیں حمیدہ رب کا دلارا پیارا وہ  انتخاب آیا پیاسی زمیں تھی ساری ظلمت بھری…

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے| hamd poetry in urdu 2 lines

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے میرا ہر گام ذلت میں میری کوشش خسارہ ہے تیری ہے بادشاہی اس جہاں میں اے میرے مولی میں ہر اک عمل میں قاصر تیری بس ذات بالا ہے اسی ماہ مقدس میں تیری رحمت کا غلبہ ہے میری بھی مغفرت کرنا جو میں نے…

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک| Urdu Poetry Facebook

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک دوست اب اچھے بھلے بھی ھے بناتی فیس بک یہ تمہاری مرضی ھے اس کو چلاؤ جس طرح ھو اچھائی یا برائی سب دکھاتی فیس بک گر جوائن کر لیے تم نے گناھوں والے پیج پھر گناھوں میں مسلسل ھے نہاتی فیس بک تم…

مری توجہ میں جس روز کچھ کمی ہوگی | اردو شاعری | urdu poetry 2 lines

مری توجہ میں جس روز کچھ کمی ہوگی یقین کر کہ تری جان پر بنی ہوگی ہمارے گھر جو اندھیرے ہیں،کون مانے گا ؟ ہماری چاند ستاروں سے دوستی ہوگی ! تمھارے جیسا حسیں روۓ گا مرے غم میں! تو میرے مرنے پہ مجھ کو بہت خوشی ہوگی جو دِلسَتاں ہوں…