براؤزنگ ٹیگ

amazing urdu poetry

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں | ماں پر اشعار |mother poetry in urdu text

ماں تیری عظمتوں پر خود کو نثار کردوں میں تیرے نام اپنے لٙیْلُ و نٙہار کردوں قدموں کی خاک تیرے پھر بھی نہ بن سکوں گا چاہے میں اپنی ہستی گرد و غبار کردوں تجھ کو ہر اک خوشی دوں ، رکھوں بچا کے غم سے قربان تُجھ پہ اپنے باغ و بہار کردوں…

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا | غمگین دعائیہ شاعری

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا اُمّت پہ اپنا فرما رحم و کرم خدایا صدمات ہیں جہاں میں ، آفات ہیں جہاں میں اُمّت پہ آئے مشکل حالات ہیں جہاں میں اب تو مٹادے سارے ، رنج و الم خدایا اُمت پہ اپنا فرما  رحم و کرم خدایا

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے | دل اور ایمان پر لکھی گئی شاعری

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے جب راز سے پردہ اٹھتا ہے تب ذات خدا کی ملتی ہے اور ذات خدا جب مل جاۓ تو ہر شے سے بڑھ جاتی ہے جب ہر شے سے بڑھ جاتی ہے تب بات وہیں بن جاتی ہے اور بات وہاں جب بن جاۓ تو ہر چاہت مر جاتی ہے…