اسلام ایک جسم ہے اور جان مدرسہ ہم اہلِ دیں کی آج ہے پہچان مدرسہ امید ہے کہ رب کی شریعت بنے نظام ایسی ہر اک امید کا امکان مدرسہ
مدارس پر اشعار
یہ دینی مدارس ہیں پاکیزہ گھر یہ قرآں کے حافظ مجسم اجر کرے جن کی خاطر دعا ہر بشر کریں جن کے ماں باپ ان پہ فخر
مدارس میں یہ رہنے والے بچے ہیں بہت اچھے کلام رب کے پڑھنے والے بچے ہیں بہت اچھے مدارس میں انہیں الفت محبت ہی سکھاتے ہیں وفا میں آگے بڑھنے