اہل مدارس سے چند گزارشات | دوسروں کی اور اپنی اصلاح کیجے مگر کیسے؟
اہل مدارس سے چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ ہم لوگوں سے اللہ تعالٰی کے دین کے لیے بچے و جوان مانگتے ہیں
لیکن مدارس کے اکثر شیوخ اور اساتذہ مہتمم، ناظم سے شہر کا ایک گھرانہ بھی عملی طور پر متاثر نہیں ہوتا
جس کے درج ذیل چند اسباب ہیں…