براؤزنگ ٹیگ

شان صحابہ پر اشعار

ہو کے شاہ نام فقیروں میں لکھانے والے | شان عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر منقبت

ہو کے شاہ نام فقیروں میں لکھانے والے اشک ناکردہ گناہوں پہ بہانے والے شمعِ خانہِ کعبہ کو جلانے والے گردنیں ظلم کی دنیا میں اڑانے والے عالمِ زیست میں جو عدل کی پہچان ہوۓ حلقہِ رحمتِ عالم  میں ہی ذیشان ہوۓ شاملِ منصبِ…

نبی کی آنکھ کے تارے حسین زندہ ہیں

نبی کی آنکھ کے تارے حسین زندہ ہیں جو مومنوں کے ہیں پیارے ، حسین زندہ ہیں وہ ایسے جن پہ شہادت بھی ناز کرتی ہے وہ کربلا کے دلارے ، حسین زندہ ہیں وہ پیارے نانا  کے دیں کو بچانے کی خاطر چلے خدا کے سہارے ، حسین زندہ ہیں نبی  کے پیارے…

ایماں کے سہارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں

ایماں کے سہارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں قرآن کے پارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں سردار تو جنت کے ہیں ابنِ علیؓ دونوں روشن یہ ستارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں وہ عائشہؓ حفصہؓ اور رٙملہؓ کے نواسے ہیں زہرہؓ کے دلارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں حسنینؓ کو…

خدا کی اک بڑی نعمت ، عمر فاروق اعظم ہیں | شان عمر فاروق

خدا کی اک بڑی نعمت ، عمر فاروق اعظم ہیں نبی  کو جن سے تھی الفت ، عمر فاروق اعظم ہیں نبی  نے رب سے مانگا تھا جسے رو رو دعاؤں میں خدائے پاک کی چاہت ، عمر فاروق اعظم ہیں وہ جب اسلام لائے تو مسلمانوں کو چین آیا سبھی کے واسطے راحت ، عمر…

وحشت کا اندھیرا جب چھایا اک عزم حسین کا یاد آیا

وحشت کا اندھیرا جب چھایا اک عزم حسین کا یاد آیا وہ جس کی شہادت فخر بنی اسلام کا ہے اک سرمایہ (جو قومیں اپنے شہدا کو یاد نہیں رکھتی زمانہ انہیں یاد نہیں رکھتا. اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی غزوہ بدر اور غزوہ احد کے شہدا…

حسین سے محبتیں منزلوں کا راستہ

حسین سے محبتیں منزلوں کا راستہ پرخطر سفر میں اک الفتوں کا قافلہ غریب و سادہ اک حرم کی داستاں حسین ہیں منظر امم پے رنگ جاوداں حسین ہیں امت نبی کا اک قرار جاں حسین ہیں گلستان دین میں بہار کا تھے سلسلہ مثل مصطفٰی حسین و پیکر جمال تھے…

لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے | شان صحابہ پر اشعار

ہم نے کلثوم و رقیہ سے یہی جانا ہے لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے بات جب شرم و حیا اور سخا کی آئی میرا ایمان ہے عثمان ہی ذیشان رہے ذکرِ عثمان سے ملتی ہے جِلا مومن کو ذکرِ عثماں سے فقط دور ہی شیطان رہے میری کچھ اور نہیں ایک ہی…

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی ، عثمان ہے| شان ذوالنورین

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی عثمان ہے بعد بوبکر و عمر کے وہ غنی ، عثمان ہے پیار کرتے تھے ابوبکر و عمر ان سے بہت بعد دونوں کے خلافت ہے ملی ، عثمان ہے سارے شاتم سارے کاذب سن لیں میرا یہ پیام پیارا پیارا بھائی جس کا ہے علی ، عثمان ہے…

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا محمد قمر ہیں، ستارے صحابہ محمد سمندر، کنارے صحابہ عدوئے صحابہ سے ہر دم لڑونگا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا صحابہ سے الفت ہے ایمان میرا صحابہ کی مدحت ہے ایقان…