شان والے مصطفیٰ کا یار پہلا بوبکر مصطفیٰ کا دوستو غمخوار پہلا بوبکر سب سے پہلے حضرت صدیق نے کلمہ پڑھا کملی والے کی نبوت کا صدا نغمہ پڑھا
شان صحابہ پر اشعار
رسول پاک کے ساتھی صحابہ خوبصورت ہیں وہ راہ حق کے سب راہی ، صحابہ خوبصورت ہیں رضائے رب ملی سب کو یقینا میرا ایماں ہے مہاجر ہوں یا انصاری
ہونٹوں پہ میرے ہر دم کچھ خاص ترانے ہیں کچھ اور نہیں ہم دم بخشش کے بہانے ہیں ہو جائے ہمارا بھی انجام کچھ ایسا ہی کہہ دیں ہاں سبھی
میرے فاروق اعظم کو شجاعت زیب دیتی ہے عدل بھی زیب دیتا ہے عدالت زیب دیتی ہے گزر جائیں وہ جس جانب تو رستہ چھوڑدے شیطاں مبارک چہرے پر ان
ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار۔۔۔۔ عمر ہیں اسلام کے حالات پہ مشکل جو بنی ہو ہر سمت بغاوت کی جو اک لہر
دل میں نام عمر لب پہ نامِ عمر جانتے ہیں مسلماں مقامِ عمر اہلِ حق کے لیے نرم لہجہ رہا باطلوں کے لیے انتقامِ عمر کیسے دورِ خلافت چلاتے رہے
شکر رب زہے قسمت ، ہم حسین والے ہیں ہم کو مل گئی نعمت ، ہم حسین والے ہیں ہم کو فخر ہے اس پر ، ہم حسینی کہلائیں کیسی
ہم سب کے رہنما ہیں یہ فاروق اور حسین دلبر ہیں دلربا ہیں یہ فاروق اور حسین دونوں سے ہم کو عشق ہے دل جان سے بہت امت کے پیشوا
سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں
کی ہے آقا سے وفا ، عثمان تیرا شکریہ ہم یہ کہتے ہیں سدا ، عثمان تیرا شکریہ اب تلک بھی شہر طیبہ میں سبھی کے سامنے چل رہی تیری
Load More