براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک مرد ِمجاہد کا عزم کوہ ِگراں لاکھوں ستارے جب چھنے صبح ِ وطن روشن ہوئی قربانیوں کے بطن سے پیدا…

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں میں اس کے گیت گاتا ہوں، میری پہچان پاکستاں ہزاروں دکھ ہیں دنیا کے، مگر ہے مان پاکستاں ہے گھر اپنا شجر اپنا، یہ نخلستان  پاکستاں عجب بے چینیوں مایوسیوں میں زندگی ٹھہری ہر اک رہزن بنا ہے آج…

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں| یوم تکبیر اور پاک فوج پر اشعار

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں وطن کے سپاہی عدو کو مٹا دیں ہر اک وار دشمن کا سینے پہ کھایا مگر رب کے دیں کو ہمیشہ بچایا جو میلی نظر لے کے اٹھا فضا میں طیارہ ہر اک دشمنوں کا گرایا دفاع کرنے والے وطن کے سپاہی…

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں |ماں کی شان میں کلام | mother urdu poetry

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں...! ماں وہ ہستی ہے جس کے جذبات اس کی ذات کے گرد نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی اولاد کے گرد گھومتے ہیں۔ والد ایک سر پر سایہ ہوتا ہے جس سے انسان دکھوں اور تکلیفوں سے خود کو بچاتا ہے  اور والدہ وہ حصار ہے جس میں پہنچ…

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں | ابراہیم علیہ السلام

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں چاہتے ہو جنتیں تو وار دو یہ جسم و جاں صرف عقبی ہی نہیں دنیا میں بھی عزت ملے دیکھ لو میرے خلیل اللہ کی قربانیاں میرے ابراہیم کا ایمان گر پیدا کرو آتشِ نمرود بھی بن جائے گی اک گلستاں آیا رب…

ہمارے برادر یہ فوجی جواں | پاک فوج کے جوانوں کے نام

ہمارے برادر یہ فوجی جواں ہمارے وطن کے ہیں یہ پاسباں یہ سرحد پہ دن رات ہیں مستعد فضا بحر و بر کے ہیں یہ نگہباں زخم اپنے سینوں پہ کھاتے ہیں یہ وطن کو عدو سے بچاتے ہیں یہ ملامت کا ڈر ہے نہ دشمن کا ڈر ہر اک درد پر مسکراتے ہیں یہ…