براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

پاکستانی کرپٹ سیاستدان اور معصوم عوام

پاکستانی تاریخ کرپٹ سیاستدان اور ان کے کارناموں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنے اپنے ادوار میں سر سے لیکر پاؤں تک عوام کی کھال اتارنے، ان کا خون پینے اور ہڈیاں چبانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. آئیے زیادہ دور نہیں بس بیس سال پیچھے چلیے اور دیکھیے…

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا پانی بہتا رہا دل خموشی سے نقصان سہتا رہا پانی بہتا رہا گھر تو سیلاب کی ریت میں کھو گیا چھت سلامت رہی دفن سامان قدموں میں ہوتا رہا پانی بہتا رہا موج طوفاں کی آغوش میں کس قدر لاشیں گم ہو گئیں ماں کا دل…

محبت کی ہے سب سے پہلی نشانی کھجوروں کی بستی | مدینہ پر اشعار

کھجوروں کی بستی  والی سب سے پہلی نشانی ڈھونڈنے کے لیے صحراوں اور کالے پتھروں والی زمینوں کے درمیان گرتے پڑتے اور دوبارہ اٹھتے سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کے جذبات کو محسوس کرتے ہوئے لکھی گئی نعت..... جب میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ…

میرا ادارہ میرا یہ گلشن

میرا ادارہ میرا یہ گلشن ،وفا کے جزبوں کی داستاں ہے رہے سلامت یہ تا قیامت ،دعا یہی رب دو جہاں ہے اسی نے ہم کو بنا کے کندن ہر ایک میدان میں اتارا اور آج اس سر زمیں کو حیرت سے دیکهتا ایک آسماں ہے خلوص اور تربیت کی مٹی ،فنون حرب و ضرب…

ہم محافظ ہیں حرم پاک کے

ہم محافظ ہیں حرم پاک کے قرباں اس پر اس کی خادم ہیں سبھی ہم... یہ ہمارا ہے فخر رب کی توحید کے پرچم کو اٹھانے والے اپنے اسلاف کی تاریخ دکھانے والے خدمت و حرمتِ حرمین نبھانے والے ہر فسادی سے حرم پاک بچانے والے ہیں یہ اسلام کے خادم…

وہ بطل امت خلیفہ ثانی عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں | حضرت عمر کی شان میں کلام

کفر کی موت اور بے کسوں کے جو چارہ گر ہیں میرے عمر ہیں وہ بطل امت خلیفہ ثانی ،عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں انہی کے ڈر سے تو اہل اسلام چھپ کے رب کو پکارتے تھے انہی کی آمد کے بعد اسلام پر سبھی جان وارتے تھے میرے نبی کی دعا کا دنیا میں…

دل میں دعا صدیق مولا کے لیے

دل میں دعا لب پر ثنا صدیق مولا کے لیے ہے چاہتوں کی انتہا صدیق مولا کے لیے وہ جس کے احسانات کا بدلہ نہ دے پائے نبی جس کا امام الانبیا بھی بن گیا تھا مقتدی تھی کس قدر صدق و رضا صدیق مولا کے لیے جو یار ،محسن اور محافظ بن کر ہر پل ساتھ…