براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

زندگی ہے مسکرائی عید آئی | عید شاعری |eid poetry in urdu

زندگی ہے مسکرائی عید آئی خوشیوں کی رونق ہے بھائی عید آئی ماہ رمضان کے وہ روزے خوب گزرے جھوٹ غیبت اور خیانت سے بچے تھے خالی پیٹ اور خشک ہونٹوں سے جئیے تھے اب تو ہے برسات چھائی عید آئی ماہ رمضان کی وہ عادت نہ بھلائیں دل…

ہم سبز علم کے رکھوالے

ہم سبز علم کے رکھوالے (دو رنگوں کے درمیان فرق کرتی ایک نظم.... ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی روح و جاں کو تازگی اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے ، اور ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی غصہ، نفرت یا حقارت جیسے جذبات دل میں بیدار ہوتے ہیں) ہم سبز علم…

تخلیق کائنات کا قرآنی مفہوم

اللہ رب العزت نے کائنات تخلیق کی۔ سات آسمان، سات زمینیں بنائیں۔ انہیں سنوارا۔ فرشتے جن و انس حیوانات، نباتات اور جمادات پیدا کیے۔  اب ان سب کی ترتیب کیا تھی اور کیا ہماری موجودہ سائنس اس ترتیب کو مانتی ہے یہ ہم آج ڈسکس کرتے ہیں. اور سمجھنے…

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے | اختتام رمضان پر شاعری |Ramzan Poetry

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے رب کو منا لو تم بھی یہ دل کی التجا ہے نیکی بس اک کماؤ، لاکھوں میں اجر پاؤ اللہ کی رحمتوں کا لافانی سلسلہ ہے اب غفلتوں کو چھوڑو، مالک سے رشتہ جوڑو اگلے برس میں کیا ہو، کب کون جانتا ہے ماہ صیام کا…

کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے | شب قدر پر اردو شاعری | Ramzan Poetry

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر یہ شب اس کی برکت سے تسکین پاتے ہیں سب بھیجتا ہے زمیں پر فرشتوں کو رب رشکِ شام و…

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے راحتیں اور آسائشیں وار کر رب کی جنت کی خاطر سنورتے…

ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ کوئی فتنہ یا انسانی ایجادات کا تسلسل؟

جب سے فیس بک نے اپنا نام میٹا میں تبدیل کیا ہر طرف یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ اور کیا یہ میٹا ورس  انسان کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ۔ کیا یہ فتنہ ہے جس میں مسلمانوں کی ازمائش چھپی ہے یا یہ انسانی دماغ کی ایک تخلیق ہے جو…