براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے | اختتام رمضان پر شاعری |Ramzan Poetry

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے رب کو منا لو تم بھی یہ دل کی التجا ہے نیکی بس اک کماؤ، لاکھوں میں اجر پاؤ اللہ کی رحمتوں کا لافانی سلسلہ ہے اب غفلتوں کو چھوڑو، مالک سے رشتہ جوڑو اگلے برس میں کیا ہو، کب کون جانتا ہے ماہ صیام کا…

کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے | شب قدر پر اردو شاعری | Ramzan Poetry

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر یہ شب اس کی برکت سے تسکین پاتے ہیں سب بھیجتا ہے زمیں پر فرشتوں کو رب رشکِ شام و…

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے راحتیں اور آسائشیں وار کر رب کی جنت کی خاطر سنورتے…

ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ کوئی فتنہ یا انسانی ایجادات کا تسلسل؟

جب سے فیس بک نے اپنا نام میٹا میں تبدیل کیا ہر طرف یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ اور کیا یہ میٹا ورس  انسان کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ۔ کیا یہ فتنہ ہے جس میں مسلمانوں کی ازمائش چھپی ہے یا یہ انسانی دماغ کی ایک تخلیق ہے جو…

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر اک آرزو ہر خوشی بیٹیاں ہیں آنگن کی وہ روشنی بیٹیاں نہ بھولیں کسی کو کبھی بیٹیاں وہ معصوم سی خواہشوں کا بیاں وہ مسکان وہ قہقہوں کا جہاں وہ آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ماں باپ کی وہ راحت و رحمت کی…

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں ….عہد جوانی پر اشعار

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں زندگی میری بن تیرے کٹتی نہیں جو قدم بھی رکھو سوچ کر ہی رکھو یہ محبت کی بازی پلٹتی نہیں ایک ہی بات کو جھوٹ کہتی ہے وہ اور کسی بات سے وہ مکرتی نہیں بس اشاروں سے ہی بات ہو گر تو ہو وہ پری آسماں سے…

صحت کارڈ | تپتے صحرا میں ایک سایہ دار شجر

صحت کارڈ یا ہیلتھ کارڈ تحریک انصاف کا ایک شاندار منصوبہ ہے۔ جو کسی بھی مریض یا اس کے اہل خانہ کے لیے تپتے صحرا میں کسی نخلستان میں بہتے ٹھنڈے چشمے سے کم نہیں. ایک ایسا شجر جس کے سائے میں بیٹھ کر تھکا ہارا مسافر اپنی درد بھری زندگی سے…