موٹاپے کا علاج کیسے ممکن ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو تیس سال کی عمر سے پہلے کسی کے ذہن میں آتا نہیں اور تیس سال کی عمر کے بعد کسی کے دماغ سے جاتا نہیں. اور دلچسپ یہ ہے کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے کہ جو انسان کی شخصیت کو کھا جاتی ہے اور انسان اس کی…
قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں
سسکتی انسانیت کے درد اور غم کو اک دن مٹاؤں گا میں
نہ بھیک مانگوں گا میں کسی سے، نہ دن گزاروں گا بے بسی سے
خود اپنے ہاتھوں کما کے کھاؤں گا اور سب کو کھلاؤں گا میں
نہیں رکھوں گا…
ہمارے شاعر اک پیارے سلیم اللہ صفدر ہیں
بہت ہی خوب یہ لکھتے سلیم اللہ صفدر ہیں
ہزاروں لکھ چکے ہیں پیارے پیارے یہ کلام اب تک
چمکتے اک بڑے تارے سلیم اللہ صفدر ہیں
ہے آج ہوا دین سے کیوں دور مسلمان
ہے آج بھلا کیوں نہیں سینوں میں وہ ایمان
کم ہو گئی مسجد سے وہ اذکار و تلاوت
ہر فرد موبائل میں ہوا محوِ ریاضت
اللہ کو بھلا دینے کا کیسا ہے یہ سامان
وہ ہیں خیرالبشر، وہ ہیں خیر الامم
سرورِ دو جہاں محترم محترم.....!
ان کے دیدار کی دل میں حسرت رہی
ان کے اصحاب پر رشک ہے ہر گھڑی
ان کے بام اور در میں عجب دلکشی
ان کے شام و سحر کس قدر قیمتی
ان کی محفل فقط روشنی روشنی
ان کی سنت دل و…
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب عصر حاضر کے ایک بہت بڑے عالم، دین کے داعی اور مبلغ ہیں. ان کی دینی خدمات کے معترف نہ صرف کروڑوں مسلمان ہیں بلکہ غیر مسلم بھی. صرف یہی نہیں کہ وہ بہت سی زبانوں پر عبور رکھتے ہیں... ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ ان زبانوں…
وہ دن ہیں یاد جب سارے جہاں کے پاسباں ہم تھے
مقدر کے ستاروں سے مزین کہکشاں ہم تھے
کتابِ وقت پر لکھی سنہری داستاں ہم تھے
ہر اک بت جانے میں توحیدِ باری کی اذاں ہم تھے
حسیں آقا سا دنیا میں کہیں چہرا نہیں ملتا
مدینے کی فضا جیسا کہیں جلوا نہیں ملتا
نظارہ شہر آقا کا انوکھا ہے جہاں بھر میں
کوئی بھی سبز گنبد سا کہیں پیارا نہیں ملتا