رمزی آثم آنکھ حیران نہ ہو خواب کو مشکل نہ پڑے |اردو غمگین شاعری | urdu sad poetry 2 lines Saleem Ullah مئی 15, 2024 0 آنکھ حیران نہ ہو خواب کو مشکل نہ پڑے اس طرح ٹوٹ کہ اعصاب کو مشکل نہ پڑے کھول رکھتا ہوں گریبان ہمیشہ اپنا زخم دیتے ہوۓ احباب کو مشکل نہ پڑے