تاج بہادرتاج بچی یہ فلسطیں کی یوں آگ سے کھیلی ہے |poetry on palestine in urdu Saleem Ullah اگست 19, 2024 0 نہ سر پہ کوئی سایہ ، نہ پیٹ میں روٹی ہے بارود کی بارش میں تنہا ہے اکیلی ہے نہ کوئی کھلونا ہے، نہ کوئی سہیلی ہے بچی یہ فلسطیں کی یوں آگ سے کھیلی ہے