رفیق راہی مانگرول لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں | غمگین اور اداس شاعری |Sad poetry in urdu text Saleem Ullah اگست 27, 2024 0 لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں جیسے قسطوں میں مر رہا ہوں میں سارے احباب ہیں خفا مجھ سے حق بیانی جو کر رہا ہوں میں
عرفان منظور بھٹہ ہر جگہ ایسے رویے میں کہاں بولتا ہوں | اردو غزل |Heart touching poetry in urdu 2 lines sms Saleem Ullah اگست 23, 2024 0 ہر جگہ ایسے رویے میں کہاں بولتا ہوں جس جگہ بولنا بنتا ہے وہاں بولتا ہوں خود سے لڑتا ہوں جھگڑتا ہوں بھلے جیسے مگر میں ترے ساتھ محبت کی زباں بولتا ہوں
عادل حسین یہ جو تیرا مرا تعلق ہے | تعلق پر اشعار | ghazal lyrics in urdu Saleem Ullah اگست 22, 2024 0 یہ جو تیرا مرا تعلق ہے سوچ سے ماورا تعلق ہے کوئی شجرہ نہیں مُحبّت کا ایک خود ساختہ تعلق ہے
نعمان شفیق خواہشوں کو دل کے قبرستاں میں دفنایا گیا |اردو غمگین غزل |sad ghazal in urdu Saleem Ullah اگست 20, 2024 0 خواہشوں کو دل کے قبرستاں میں دفنایا گیا ایک مدت سے جہاں، کوئی نہیں آیا گیا عشق کرنے میں کوئی خامی نہیں ہے ،ہاں مگر اس ڈگر جو بھی چلا ،روندا ہوا پایا گیا
لئیق انصاری یکسانیت سے تنگ ہیں تنہائی کی طرح | اردو غزل |sad ghazal in urdu Saleem Ullah اگست 16, 2024 0 یکسانیت سے تنگ ہیں تنہائی کی طرح دنیا میں جی رہے ہیں تماشائی کی طرح اپنی اگر سنائے سنے دوسروں کی بھی شنوائی بھی ہو قوتِ گویائی کی طرح
یونس تحسین تعلقات سے پردے ہٹائے جاتے ہیں | اردو اداس شاعری | Sad ghazal in Urdu text Saleem Ullah اگست 4, 2024 0 تعلقات سے پردے ہٹائے جاتے ہیں یہ دل، کہ ملتے نہیں ہیں ملائے جاتے ہیں جو غمگسار ہے اس کو سنائیں گے دکھڑے کہ ہر کسی کو کہاں غم سنائے جاتے ہیں
ثمر جمال تیری آواز کی ضرورت ہے اک نئے ساز کی ضرورت ہے | اردو غزل محبت | sad ghazal in urdu Saleem Ullah اگست 3, 2024 0 تیری آواز کی ضرورت ہے اک نئے ساز کی ضرورت ہے دل پہ چسپاں یہ اشتہار کِیا مجھ کو ہم راز کی ضرورت ہے