براؤزنگ ٹیگ

اردو شاعری

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی | حضرت عمر فاروق کی شان میں اشعار

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی  کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں بھی دیکھ لو زیر نگیں فاروق اعظم کی

نامرادی کے پسینے سے شرابور ہوں میں | نامرادی پر اشعار | Sad love poetry in Urdu

نامرادی کے پسینے سے شرابور ہوں میں اے مری تازہ تھکن دیکھ بہت چٌور ہوں میں بات یہ ہے کہ کوئی آنکھ بھی دلچسپی لے شیشۂ خواب دکھانے میں تو مشہور ہوں میں اژدہے رینگتے ہیں ، بجلیاں گر جاتی ہیں اور ستم یہ کہ عصا ہوں نہ یہاں طور ہوں میں…

خوشی کا ایک لمحہ اورغموں کا اک زمانہ کیوں | اردو غمگین غزل| sad broken heart poetry in urdu

خوشی کا ایک لمحہ اورغموں کا اک زمانہ کیوں میں اک لا چار بندہ ہوں مجھے اتنا ستانا کیوں محبت کے لبادے میں جفا تم نے جو کی ہم سے محبت کر نہیں سکتے تو کر نے کا بہانہ کیوں