نعت رسول مقبول نبی آخر، عظیم و برتر رفیقِ انور، جلیل رہبر | نعت رسول مقبول | naat poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 14, 2024 0 نبی آخر، عظیم و برتر رفیقِ انور، جلیل رہبر شفیع محشر، وہ جام کوثر روح ِمعطر، رخِ ِمنور
ڈاکٹر محمد اظہر خالد پیارے نبی ہیں سارے زمانے کے واسطے |نعت رسول مقبول | poetry for naat in urdu Saleem Ullah ستمبر 13, 2024 0 پیارے نبی ہیں سارے زمانے کے واسطے رب نے چنا پیام سنانے کے واسطے قسمیں خدا اٹھاتا ہے قرآں میں دیکھ لو رفعت نبی کی سب کو بتانے کے واسطے
زرینہ زرین سیرتِ مصطفیٰ روشنی روشنی | نعت رسول مقبول | poetry for naat in urdu Saleem Ullah ستمبر 12, 2024 0 سیرتِ مصطفیٰ روشنی روشنی جو نبی نے کہا روشنی روشنی جب سے آنے لگے سیّد الانبیاء تب سے غارِ حرا روشنی روشنی
ڈاکٹر محمد اظہر خالد گناہ گاری کی رہ سے ہٹو نکاح کرو | نکاح پر اشعار |nikah poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 9, 2024 0 گناہ گاری کی رہ سے ہٹو نکاح کرو زنا کے جال سے تم بھی بچو نکاح کرو مجازی عشق کے دھوکے میں پڑ گئے ہو کیوں ؟ یہ بے حیائی کی رہ سے رکو نکاح کرو
ثاقب خیر آبادی تلاشِ نعت کی سینے میں جستجو رکھ لی | خوبصورت اردو نعت | Naat text in urdu Saleem Ullah ستمبر 6, 2024 0 تلاشِ نعت کی سینے میں جستجو رکھ لی وفورِ مدحتِ سرور نے آبرو رکھ لی دل و دماغ معطر ، مشامِ جان عبیر درِ رسول سے پلٹے تو اسکی بو رکھ لی
نعت رسول مقبول یقیں ختم نبوت کا ، ایماں ہے رب کی وحدت کا | ختم نبوت پر اشعار |khatam e nabuwat poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 5, 2024 0 یقیں ختم نبوت کا ، ایماں ہے رب کی وحدت کا یہی اپنا اثاثہ ہے ، یہی رستہ ہے جنت کا یہ سب کذاب چاہیں بھی تو ملکر کھول نہ پائیں کہ خود رب نے کیا ہے بند دروازہ نبوت کا
ڈاکٹر محمد اظہر خالد فنا کا گھر ہے یہ دنیا مکاں نہیں میرا |دنیا کی بے ثباتی پر اشعار | IsIslamic poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 4, 2024 0 فنا کا گھر ہے یہ دنیا مکاں نہیں میرا سدا کوئی بھی ٹھکانہ یہاں نہیں میرا پرایا گھر ہے اسے چھوڑ کر تو جانا ہے ہمیشہ رہنے کی خاطر جہاں نہیں میرا
اذلان الرحمان ہجرت بھی ایک سنتِ خیر الانام ہے | ہجرت پر شاعری | Naat text in urdu Saleem Ullah ستمبر 2, 2024 0 ہجرت بھی ایک سنتِ خیر الانام ہے اللہ کے لیئے جو کرے خوش مقام ہے ہجرت رسولِ پاک نے کی رب کے حکم پر صدیق ان کے ساتھ تھے ان پر سلام ہے
ضمیر قیس خواب روپوش نظارے سے بھی ہو جاتا ہے| اردو غزل | urdu ghazal lyrics Saleem Ullah ستمبر 1, 2024 0 خواب روپوش نظارے سے بھی ہو جاتا ہے حوصلہ ٹوٹتے تارے سے بھی ہو جاتا ہے ہم نے اک آسرے پر عمر گنوا دی تو کٌھلا جسم بے زور سہارے سے بھی ہو جاتا ہے
ڈاکٹر محمد اظہر خالد جیسے ہی یاد آئی ہے پیارے حضور کی | نعت رسول اردو | naat poetry in urdu Saleem Ullah اگست 31, 2024 0 جیسے ہی یاد آئی ہے پیارے حضور کی دل پر بھی کیفیت ہوئی طاری سرور کی بعد از خدا بزرگ وہ دل جان سے یہ مان تم چھوڑ دو لڑائی بشر اور نور کی