براؤزنگ ٹیگ

اردو شاعری

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا |دکھی اداس شاعری | urdu sad poetry 2 lines

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا عکس اوجھل کبھی اس کا ہوتا نہ تھا رب نےبخشی تھی دولت اسے حسن کی دید سے نینوں کا پیالہ بھرتا نہ تھا عشق کی آگ میں تنہا جلتی رہی حال دل کا کبھی اس نے پوچھا نہ تھا

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں | نعت شریف اردو شاعری | naat poetry 2 lines

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں اپنی بخشش کا ہوں سامان بناتا ہوا میں دم بہ دم لفظ عطا کرتا ہوا ربِّ کریم شعر در شعر انہیں نعت بناتا ہوا میں آپ ہیں مسندِ محمود پہ جلوہ افروز اور غلاموں میں کھڑا نام لکھاتا ہوا میں آپ رحمت سے مری…

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے | چراغوں پر اشعار |Urdu Ghaza Lyrics

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے سہمے چراغ وقت سے پہلے ہی بجھ گئے کل شب مرا جُھکاؤ چراغوں کی سمت تھا فورا انہیں جلا لیا جیسے ہی بجھ گئے اتنے بڑے جہان میں کتنے چراغ تھے آندھی چلی تو صرف ہمارے ہی بجھ گئے روشن کئی چراغ تھے شب کے…