براؤزنگ ٹیگ

اردو شاعری

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے | دل اور ایمان پر لکھی گئی شاعری

جب دل پہ دستک ہوتی ہے ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے جب راز سے پردہ اٹھتا ہے تب ذات خدا کی ملتی ہے اور ذات خدا جب مل جاۓ تو ہر شے سے بڑھ جاتی ہے جب ہر شے سے بڑھ جاتی ہے تب بات وہیں بن جاتی ہے اور بات وہاں جب بن جاۓ تو ہر چاہت مر جاتی ہے…

فانی دنیا سے پیار کر بیٹھے | فانی دنیا پر اشعار

فانی دنیا سے پیار کر بیٹھے اس کو سر پر سوار کر بیٹھے تم محبت کیوں اس سے کرتے ہو؟ دل کو اپنے بیمار کر بیٹھے دھوکہ کھایا ہے اس کے دھوکے سے خود کو تم بے قرار کر بیٹھے رات دن جستجو میں اس کی لگے تم جوانی بھی خوار کر بیٹھے تجھ سے…

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں | ؐمحبت کی اردو شاعری |love poetry in urdu text

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں وہ جب بھی پاس آ جائے انائیں بھول جاتا ہوں معافی مانگ لے کوئی یا کوئی گھر میں آ جائے مَحبّت میں ہوئی ساری خطائیں بھول جاتا ہوں

قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں | خود انحصاری پر لکھی گئی پر عزم شاعری

قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں سسکتی انسانیت کے درد اور غم کو اک دن مٹاؤں گا میں نہ بھیک مانگوں گا میں کسی سے، نہ دن گزاروں گا بے بسی سے خود اپنے ہاتھوں کما کے کھاؤں گا اور سب کو کھلاؤں گا میں نہیں رکھوں گا…