براؤزنگ ٹیگ

اردو اسلامی شاعری

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی | حضرت عمر فاروق کی شان میں اشعار

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی  کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں بھی دیکھ لو زیر نگیں فاروق اعظم کی

ہر اک افق پر ضیائے رحمت کے رنگ چھائے، نبی جب آئے | نعت شریف | naat written

ہر اک افق پر ضیائے رحمت کے رنگ چھائے، نبی جب آئے ہزاروں آنکھوں میں خوابِ امید جگمگائے نبی جب آئے وہ روم و ایران کو پچھاڑا، غرورِ اہل یہود توڑا حنین احزاب اور بدر کے میداں سجائے نبی جب آئے

وہ علم و عرفان سے منور | مفتی مبشر احمد ربانی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتی ایک نظم

وہ علم و عرفان سے منور وہ تقوی و عجز کا سمندر وہ رب کی جنت کے خود مسافر مگر بھٹکتے ہوؤں کے رہبر علم کی پاکیزگی سے روشن عمل کی خوشبو سے وہ معطر سخن شناور، دلیل برتر رفیق ِ ایماں، خطیبِ منبر جری محقق، حسیں مبصر عظیم ناصح ، قوی مدبر…