براؤزنگ ٹیگ

اردو اسلامی شاعری

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…

صحابہ حق کے ہیں معیار مانو یا نہ مانو تم | صحابہ کرام پر اشعار

صحابہ حق کے ہیں معیار مانو یا نہ مانو تم..! یہی فرما گئے سرکار مانو یا نہ مانو تم..! ابوبکر و عُمَر عثماں علی کے ابنِ سفیاں کے.! عظیم الشان ہیں کردار مانو یا نہ مانو تم..! ہدایت کے ستارے ہیں سبھی اصحابِ پیغمبر.! نبی جی اُن کے ہیں…

میرے دل کی طلب رب کا ہوجاؤں میں|رب کی محبت میں اشعار

میرے دل کی طلب رب کا ہوجاؤں میں جستجو روز و شب رب کا ہوجاؤں میں موت بَر حق ہے انکار ممکن نہیں موت آجائے تب رب کا ہوجاؤں میں میرے حق میں دعا گو رہو دوستو آرزو ہے یہ اب رب کا ہوجاؤں میں قلب بے چین پر آج ہی اوڑھ لوں فکرِ اُمی لقب…

ہو عشق میں کسی کا نہ یا رب خراب خون | خون کے موضوع پر اردو شاعری

ہو عشق میں کسی کا نہ یا رب خراب خون بہتر ہے آدمی کا ہو وقت شباب خون پہلے تو تھی تمیز پہ دور_جدید میں احساس مٹ چکا ہے سو یکساں ہے آب، خون اک دوست نے جو اس سے مرا تذکرہ کیا آنکھوں میں اس کی آ گیا زیر نقاب…

مدارس شریعت کی پہچان ہیں مساجد سکونِ دل و جان ہیں | دینی مدارس پر اشعار

مدارس شریعت کی پہچان ہیں مساجد سکونِ دل و جان ہیں درو و سلام اور نماز و اذاں تلاوت تہجد دعا ہو جہاں فرشتوں کی محفل سجی ہے وہاں یہ میرے پیغمبر کے فرمان ہیں رہو نیک اور اجر بھی پاؤ تم گناہوں سے بھی پاک ہو جاؤ تم…

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو|نیکی پر اشعار

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو نیک کو نیکیوں کی طلب روز و شب نیک لوگوں کی عادات دیکھا کرو نیک بختی ہے تقوی کی پہچان بھی نیک ہونے کا لوگوں کو بولا کرو نیک وہ ہے جو پرہیزگاری میں ہو نیک بننا دعاؤں میں…

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو | حمدیہ اشعار

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو پلٹ جائیں گے سب پانسے ذرا نظریں جھکاؤ تو لگے جو زخم دل پر مندمل کردے گا سب ہی وہ وضو اشکوں سے کرکے تم جو ہاتھوں کو اٹھاؤ تو یہ دنیا گر گرائے سب، وہ رب گرنے نہیں دےگا گرو جو سامنے اس کے،…

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے | بہترین حمدیہ اشعار

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے مولا!! تری قدرت سے ہیں یہ سارے نظارے جگنو میں دمک ہے مرے مولا ترے دم سے سورج میں چمک ہے مرے مولا ترے دم سے اس بات پہ شاہد ہیں یہ قرآن کے پارے جلوہ ترا موجود ہے افلاک و زمیں پر اک تو ہی تو معبود…

وہ بطل امت خلیفہ ثانی عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں | حضرت عمر کی شان میں کلام

کفر کی موت اور بے کسوں کے جو چارہ گر ہیں میرے عمر ہیں وہ بطل امت خلیفہ ثانی ،عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں انہی کے ڈر سے تو اہل اسلام چھپ کے رب کو پکارتے تھے انہی کی آمد کے بعد اسلام پر سبھی جان وارتے تھے میرے نبی کی دعا کا دنیا میں…