عرفان منظور بھٹہ سَلام کرتی ہے اُس کو رِدا نَفاسَت سے | اردو شاعری | Urdu poetry beautiful Saleem Ullah جون 10, 2024 0 سَلام کرتی ہے اُس کو رِدا نَفاسَت سے جو تیرے گال کو چُھو لے ہَوا نَفاسَت سے ہَم اَیسے لوگوں کو ؛؛ جِن سے وفائیں زِندہ ہیں فَلَک سے دیکھتا ہوگا خُدا نَفاسَت سے