براؤزنگ ٹیگ

ڈاکٹر محمد اظہر خالد

ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں | ختم نبوت پر اشعار | khatam e nabuwat poetry in urdu

ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں پکا یہ عقیدہ اپنا ہے ، اظہار اسی کا کرتے ہیں ہم جان کریں اس پر قرباں ، بڑھتا ہے ہمارا یوں ایماں اس پر ہی لٹا دیں گے سب کچھ ، اقرار اسی کا کرتے ہیں

نظر میں طیبہ کا پیارا نگر سجاتے ہیں | مدینہ پر اشعار | poetry about madina in urdu

نظر میں طیبہ کا پیارا نگر سجاتے ہیں عطا خدا نے کیا تھا ، سفر سجاتے ہیں وہ پیارا گنبد خضری نگاہوں میں ہے بسا ہم اس کی یاد سے جان و جگر سجاتے ہیں نبی  کے روضے کی جالی کے سامنے ہے جو تصورات میں پیاری ڈگر سجاتے ہیں نظر میں رہتے ہیں…