لئیق انصاری دم توڑتی ہیں حسرتیں پل پل مرے دل میں | دل پر خوبصورت شاعری |broken heart poetry in urdu Saleem Ullah دسمبر 25, 2024 0 دم توڑتی ہیں حسرتیں پل پل مرے دل میں ہر لمحہ مچی رہتی ہے ہلچل مرے دل میں
حسیب احمد حسیب آج لفظوں سے دل لگی کرلے کچھ فراغت ہے شاعری کرلے | اردو خوبصورت غزل Saleem Ullah نومبر 20, 2024 0 آج لفظوں سے دل لگی کرلے کچھ فراغت ہے شاعری کرلے باندھ لے تو خیال کی گرہیں قافیے جوڑ کر لڑی کرلے زندگی موج میں گزارے گا تو فقیروں سے دوستی کرلے
زبیر حمزہ ستم شعار زمانے نے حوصلے نہ دیے | غمگین اردو شاعری | sad broken heart poetry in urdu Saleem Ullah اکتوبر 28, 2024 0 ستم شعار زمانے نے حوصلے نہ دیے رہِ سیاہ پہ پھینکا ، مگر دیے نہ دیے بہت سے واقعے ایسے گزر گئے ہیں کہ جو ترے جمال کی عادت نے دیکھنے نہ دیے
ضمیر قیس دل بھلا عارضی خوشیوں میں کہاں لگتا ہے | اداس غزل | sad ghazal in urdu text Saleem Ullah اکتوبر 26, 2024 0 دل بھلا عارضی خوشیوں میں کہاں لگتا ہے اب تو ہر درد ہمیں نش٘ہ ِ جاں لگتا ہے یہ زیارت گہ ِ حسرت ہے ذرا دھیان رہے ان پہاڑوں پہ تو بادل بھی دھواں لگتا ہے
ڈاکٹر شاکراللّٰہ ہمدرد اشک کیوں آنکھوں سے جاری ہے بتاؤں کیسے | اداس اردو شاعری | sad poetry in urdu 2 lines Saleem Ullah اکتوبر 22, 2024 0 اشک کیوں آنکھوں سے جاری ہے بتاؤں کیسے زندگی کیسے گزاری ہے بتاؤں کیسے تیری یادوں کو جو سینے میں لیۓ پھرتا ہوں کس قدر بار یہ بھاری ہے بتاؤں کیسے
ضمیر قیس کیا کروں ترک ِ تعلق بھی تو حل کوئی نہیں | اردو غزل | attitude shayari in urdu Saleem Ullah ستمبر 29, 2024 0 کیا کروں ترک ِ تعلق بھی تو حل کوئی نہیں کر تو لوں ، پھر یہی کہتا ہوں کہ چل کوئی نہیں لوگ درویش کی باتوں کا مزہ لیتے ہیں کون کرتا ہے نصیحت پہ عمل ، کوئی نہیں
ایم راقم نقشبندی کوئی جو بھی کہے، تم مان لو گے؟ | خوبصورت اردو غزل |heart touching poetry in urdu 2 lines sms Saleem Ullah ستمبر 24, 2024 0 کوئی جو بھی کہے، تم مان لو گے؟ بتاؤ اب میری، کیا جان لو گے؟ میں جتنے روپ بدلوں گا، یقیناً مجھے ہر بار تم پہچان لو گے۔
ضمیر قیس خواب روپوش نظارے سے بھی ہو جاتا ہے| اردو غزل | urdu ghazal lyrics Saleem Ullah ستمبر 1, 2024 0 خواب روپوش نظارے سے بھی ہو جاتا ہے حوصلہ ٹوٹتے تارے سے بھی ہو جاتا ہے ہم نے اک آسرے پر عمر گنوا دی تو کٌھلا جسم بے زور سہارے سے بھی ہو جاتا ہے
زبیر حمزہ جوہری دیکھ بڑے کام کے پتھر آئے | پتھر پر اشعار |Heart broken poetry in urdu Saleem Ullah اگست 30, 2024 0 جوہری دیکھ بڑے کام کے پتھر آئے پھر کسی ہاتھ سے الزام کے پتھر آئے پھر درختوں پہ وہی صبر کا پھل پکنے لگا پھر وہی گردشِ ایّام کے پتھر آئے
لئیق انصاری دنیا جہان میں ہے ہمیں صرف تو پسند| اردو غزل محبت |deep love poetry in urdu Saleem Ullah اگست 29, 2024 0 دنیا جہان میں ہے ہمیں صرف تو پسند لہجہ ترا پسند ، تری گفتگو پسند رہتے ہیں اس لئے وہ ہمیشہ حجاب میں کرتے ہیں عشق میں وہ مری جستجو پسند