میری ماں مجھ کو ہر لمحہ ستاتی ہیں تیری یادیں صبح ہو شام ہو مجھ کو رولاتی ہیں تیری یادیں بہت بے چین کرتا ہے مجھے شب بھر غمِ فرقت
زاہد محمود
میرے فاروق اعظم کو شجاعت زیب دیتی ہے عدل بھی زیب دیتا ہے عدالت زیب دیتی ہے گزر جائیں وہ جس جانب تو رستہ چھوڑدے شیطاں مبارک چہرے پر ان