اویس آسی تیری ناموس پہ صدیق جو وارے جائیں | منقبت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تیری ناموس پہ صدیق جو وارے جائیں بخت ان کے دو جہانوں میں سنوارے جائیں تو بلا فصل خلیفہ تو وراثت کا امیں تیری نسبت سے ہی عنوان نکھارے جائیں Saleem Ullah3 days ago3 days agoKeep Reading