فکرِ اقبال اور اس کے اندر موجود حقائق پر نظر ثانی کی جاۓ تو ذہن میں محض اس کی قدر و قیمت کے احساس کے لیے ایک ہی مقام آتا ہے اور وہ مقام یہ ہے کہ اقبال کی شاعری یقیناً سنہری حروف کی حیثیت رکھتی ہے
موٹاپے کا علاج کیسے ممکن ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو تیس سال کی عمر سے پہلے کسی کے ذہن میں آتا نہیں اور تیس سال کی عمر کے بعد کسی کے دماغ سے جاتا نہیں. اور دلچسپ یہ ہے کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے کہ جو انسان کی شخصیت کو کھا جاتی ہے اور انسان اس کی…
میں جب قرآن پڑھتا ہوں محمد یاد آتے ہیں
حدیثِ پاک سنتا ہوں ، محمد یاد آتے ہیں
مؤذن کی اذاں میں جب ، محمد نام آتا ہے
جواب اس کا میں دیتا ہوں ، محمد یاد آتے ہیں
قدم جما کر دکھاؤں گا میں، یہ سر اٹھا کر دکھاؤں گا میں
سسکتی انسانیت کے درد اور غم کو اک دن مٹاؤں گا میں
نہ بھیک مانگوں گا میں کسی سے، نہ دن گزاروں گا بے بسی سے
خود اپنے ہاتھوں کما کے کھاؤں گا اور سب کو کھلاؤں گا میں
نہیں رکھوں گا…