ڈاکٹر محمد اظہر خالد دستار فضیلت کی یہ ساعت ہو مبارک | حافظ قرآن کو مبارکباد پر اشعار Saleem Ullah فروری 19, 2025 0 دستار فضیلت کی یہ ساعت ہو مبارک اللہ کے قرآن کی نعمت ہو مبارک حافظ ہو بنے رب کے کرم سے مرے پیارے دل پر ترے برسی ہے جو رحمت ہو مبارک