عشق کے ارض و سماوات سے ہجرت کر لی | اداس شاعری |deep poetry in urdu text
عشق کے ارض و سماوات سے ہجرت کر لی
اُس نے محفوظ مقامات سے ہجرت کر لی
ہر سُو آسیب زدہ گھر ہی نظر آتے ہیں
کیا مکینوں نے مکانات سے ہجرت کر لی ؟
ہائے افسوس تجھے دل میں بسائے رکھا
اور تُو نے تو مری ذات سے ہجرت کر لی
اُس کے دل کو بھی…