رحمتِ دو جہاں جیسا کوئی نہیں | رحمت عالم پر اشعار | naat poetry in urdu
رحمتِ دو جہاں جیسا کوئی نہیں
ان کے رخسار پر اشک بہتے رہے
کھا کے پتھر دعائیں وہ دیتے رہے
دانت قرباں کیے، زخم سہتے رہے
امتی امتی پھر بھی کہتے رہے
رحمتِ دو جہاں جیسا کوئی نہیں
ایک ہی زندگانی ملی ہے اگر
ان کی گلیوں میں ہو…