ڈیلی آرکائیو

جنوری 17, 2025

یہ دمشق ہے | چار ہزار سال سے آباد ایک قدیم شہر

یہ دمشق ہے ۔ امویوں کا دمشق۔ اس وقت بھی آباد تھا، جب سیدنا ابراھیم علیہ السلام نے دین حق کی منادی کی تھی۔ یہ سیدنا داؤد اور سیدنا سلیمان علیہم السلام کے عہد میں بھی آباد و پر رونق تھا۔ آشوریوں اور ایرانیوں نے بھی اس کی فصیلوں پر پرچم…