عادل حسین دشمن و یار کچھ نہیں دیکھا میں نے اس بار کچھ نہیں دیکھا | sad poetry in urdu text Saleem Ullah جنوری 15, 2025 0 دشمن و یار کچھ نہیں دیکھا میں نے اس بار کچھ نہیں دیکھا دُھند کو چیرتے ہوئے گزرا کیا ہے اُس پار،کچھ نہیں دیکھا