ہدہد الہ آبادی میں غلامِ شہہ بطحاء ہوں علی میرے ہیں | حضرت علی کی شان میں اشعار Saleem Ullah جنوری 14, 2025 0 میں غلامِ شہہ بطحاء ہوں علی میرے ہیں میں وفادارِ صحابہ ہوں علی میرے ہیں میں علی شیرِخدا ابنِ ابی طالب سا دل میں صدیق کو رکھتا ہوں علی میرے ہیں