ہدہد الہ آبادی زندگی فرعون جیسی موت موسیٰ سی ملے | خوبصورت اسلامی اشعار Saleem Ullah جنوری 12, 2025 0 زندگی فرعون جیسی موت موسیٰ سی ملے بدنگاہی کرکے چاہیں نورِ تقوی بھی ملے جھوٹ و غیبت، بغض و تہمت چھوڑنا ہرگز نہیں کام دوزخ کے مگر چاہت ہے جنت ہی ملے