ہدہد الہ آبادی فریب کھا کے شکایت سے اجتناب کیا |اردو غزل | love poetry in urdu text Saleem Ullah جنوری 6, 2025 0 فریب کھا کے شکایت سے اجتناب کیا مگر دوبارہ محبت سے اجتناب کیا تڑپتے دل کی تڑپ دیکھ کر بھی دانستہ کمال ہے ناں! مذمت سے اجتناب کیا