سلیم اللہ صفدر حفظ کر کے آج دل میں پیارے اس قرآن کو | حافظ قرآن کی فضیلت پر اشعار Saleem Ullah دسمبر 13, 2024 0 حفظ کر کے آج دل میں پیارے اس قرآن کو تو نے آخر کر لیا خوش اپنے رب رحمان کو خیر و برکت اور نیکی خوب تم نے پائی ہے رب عطا کر دے تو بخشش تیرے حصے آئی ہے