شہباز معاویہ شان والے مصطفیٰ کا یار پہلا بوبکر |خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کی شان میں اشعار Saleem Ullah دسمبر 6, 2024 0 شان والے مصطفیٰ کا یار پہلا بوبکر مصطفیٰ کا دوستو غمخوار پہلا بوبکر سب سے پہلے حضرت صدیق نے کلمہ پڑھا کملی والے کی نبوت کا صدا نغمہ پڑھا