ڈاکٹر محمد اظہر خالد تم پر یہ بالیقین ہے احسان کر دیا رب نے تمہیں بھی حافظ قران کر دیا | حفظ قران پر شاعری Saleem Ullah دسمبر 3, 2024 0 تم پر یہ بالیقین ہے احسان کر دیا رب نے تمہیں بھی حافظ قران کر دیا خوش قسمتی ہے تیری خدا نے عطا یہ کی محفوظ تیرے سینے میں فرقان کر دیا