زرینہ زرین مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں | خوبصورت اردو شاعری |heart touching poetry in urdu 2 lines sms Saleem Ullah نومبر 4, 2024 0 مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں بوجھ سی ہوگئیں بے سبب خواہشیں کیسے کہدوں میں غیروں سے جینے نہ دیں میرے ہمدرد و ہمفکر کی سازشیں